28 نومبر، 2022، 2:33 PM

عراقی وزیر اعظم منگل کو تہران کا دورہ کریں گے

عراقی وزیر اعظم منگل کو تہران کا دورہ کریں گے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ یہ دورہ صدر مملکت رئیسی کی باضابطہ دعوت پر اور سیاسی، اقتصادی اور تجارتی امور پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ مذاکرات کے تسلسل میں ہو رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے آج پیر کے روز اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں عراقی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے بارے میں کہا کہ جیسا کہ طے ہوا ہے، عراقی وزیر اعظم کا دورہ تہران منگل کو ہوگا۔ یہ دورہ صدر مملکت رئیسی کی باضابطہ دعوت پر اور سیاسی، اقتصادی اور تجارتی امور پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ مذاکرات کے تسلسل میں ہو رہا ہے۔

News ID 1913406

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha